برقی مقناطیسی دائرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ حدود جس میں برقی مقناطیس کی لہریں موثر ہوتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ حدود جس میں برقی مقناطیس کی لہریں موثر ہوتی ہیں۔